نائیجیریا:ٹرک بے قابو ہو کر بازار میں گھس گیا،متعدد افراد کچلے گئے

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، یہ حادثہ مغربی صوبہ اونڈو  کے علاقے آکونگبا اکوکو میں   پیش آیا جہاں ایک ٹرک  بے قابو ہو کر بازار میں  گھس گیا جہاں متعدد افراد کچلے گئے

1520127
نائیجیریا:ٹرک بے قابو ہو کر بازار میں گھس گیا،متعدد افراد کچلے گئے

 نائیجیریا میں  ایک ٹریفک حادثے میں بیس افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، یہ حادثہ مغربی صوبہ اونڈو  کے علاقے آکونگبا اکوکو میں   پیش آیا جہاں ایک ٹرک  بے قابو ہو کر بازار میں  گھس گیا جہاں متعدد افراد کچلے گئے۔

 اس حادثے میں بیس افراد ہلاک اور بیشتر شدید زخمی ہو گئے جنہیں اسپتالوں میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

 ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

 



متعللقہ خبریں