کرغزستان میں صدارتی انتخابات 20دسمبر کو ہونگے

یاد رہے کہ کرغزستان میں انتخابات میں بے ضابطگیوں کے بعد بڑے مظاہرے شروع ہو گئے تھےجن کے تناظر میں صدر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جب کہ انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا گیا تھا

1513200
کرغزستان میں صدارتی انتخابات 20دسمبر کو ہونگے

کرغزستان میں نئے پارلیمانی انتخابات رواں سال دسمبر کی بیس تاریخ کو منعقد ہوں گے۔

یاد رہے کہ کرغزستان میں انتخابات میں بے ضابطگیوں کے بعد بڑے مظاہرے شروع ہو گئے تھےجن کے تناظر میں صدر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جب کہ انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا گیا تھا۔

چار اکتوبر کو منعقدہ انتخابات میں ووٹوں کی خریدو فروخت جیسے الزامات سامنے آئے تھے۔

کرغزستان کے مرکزی انتخابی کمیشن کے مطابق نئے انتخابات کے لیے بیس دسمبر کی تاریخ پر کمیشن کے تمام ارکان نے اتفاق کیا ہے۔



متعللقہ خبریں