متحدہ امریکہ میں نسل پرست پولیس تشدد کا ایک اور واقع

2 پولیس اہلکارو ں نے کار کے ڈرائیور کو زمین پر لٹاتے ہوئے مکوں کی بارش کر دی

1490260
متحدہ امریکہ میں نسل پرست پولیس تشدد کا ایک اور واقع

متحدہ امریکہ میں نسل پرست پولیس  تشدد سے متعلق نئے مناظر سامنے آئے ہیں۔

کلائٹون شہر میں پولیس  نے افریقی نژاد روڈرک والکر کے سوار ہونے والی کار کو سٹاپ سگنل کام نہ کرنے پر روکا۔

ڈرائیور  والکر سےشناختی کارڈ دکھانے اور گاڑی سے نیچے اترنے کا کہا گیا۔

جب والکر نے اس کا سبب دریافت کیا تو 2 پولیس اہلکارو  ں نے اسے زمین پر لٹاتے ہوئے مکوں کی بارش کر دی۔

اس شخص کی گرل فرینڈ  نے سانس نہ لے سکنے اور گاڑی میں موجود بیٹے کی چیخ و پکار کے باوجود پولیس نے تشدد جاری رکھا ۔

اس واقع کے مناظر سماجی میڈیا پر آشکار ہونے کے بعد پولیس اہلکار کو بر طرف کر دیا گیا۔

 

 



متعللقہ خبریں