ایشیائی و افریقی ممالک میں کورونا کی تازہ صورتحال

ایران میں  تعلیمی سرگرمیوں کا سات ماہ کے وقفے  کے بعد آغا ز ہو گیا

1485295
ایشیائی و افریقی ممالک میں کورونا کی تازہ صورتحال

بھارت میں ایک دن میں مزید1  ہزار 89 مزید  جانی نقصان سے مجموعی  جانی نقسان 70 ہزار کے قریب پہنچ گیا ہے۔ ملک میں  ایک دن میں 86 ہزار 432 نئے کیسسز رپورٹ ہوئے۔

وبا سے 22 ہزار 154 جانوں کا نقصان ہونے والے  ایران میں  تعلیمی سرگرمیوں کا سات ماہ کے وقفے  کے بعد آغا ز ہو گیا ہے۔ بعض دنوں میں اسکول میں  اور بعض دنوں میں آن لائن اسباق پڑھائیں جائینگے۔

روس   میں ایک دن میں مزید 110 ہلاکتوں سے مجموعی اموات 18 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہیں تو ملک میں 10 لاکھ سے زائد افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

افریقہ  میں گزشتہ 24 گھنٹوں  میں 239 اموات سے مجموعی جانی نقصان  30 ہزار 905 ہو گیا ہے تو  خطے میں 13 لاکھ مریض اس مرض کے خلاف نبرد آزما ہیں۔

 



متعللقہ خبریں