امریکہ، ہم کووڈ۔19 ویکسین کی تیاری کے عمل میں واحدانہ طور پر کام کریں گے

امریکہ وائرس کو شکست دینے کے معاملے میں بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ تعاون کو جاری رکھے گا

1483352
امریکہ، ہم کووڈ۔19 ویکسین کی تیاری کے عمل میں واحدانہ طور پر کام کریں گے

متحدہ امریکہ  نے کووڈ۔19 ویکسین کی ایجاد، تیاری اور تقسیم کا ہدف بنانے والی عالمی کوشش کا جزو نہ بننے کا اعلان کیا ہے۔

وازشنگٹن پوسٹ  میں شائع خبر کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان جڈ ڈیر  نے اطلاع دی ہے کہ عالمی ادارہ صحت کی نگرانی میں جاری کووڈ۔19 ویکسین عالمی  پروگرام  کوویکس میں امریکہ شریک نہیں ہو گا۔

امریکہ کے  ویکسین کی تیاری کے عمل کو  واحدانہ طور پر  جاری رکھنے پر زور دینے والے ڈیر نے بتایا کہ ’’امریکہ وائرس کو شکست دینے کے معاملے میں بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ تعاون کو جاری رکھے گا لیکن عالمی  ادارہ صحت  اور چین کے زیر اثر ہونے والے کثیر المملکتی  پروگرام میں شریک نہیں ہو گا۔

 

 



متعللقہ خبریں