امریکہ، جو بائڈن کو صدر ٹرمپ پر واضح برتری کا مشاہدہ

امریکی  ’’ریئل کلیئر  پولیٹیکس‘‘  کے تازہ سروے کے مطابق ملک بھر میں  بائڈن کو ٹرمپ پر 6.9 کی فیصد سے برتری حاصل ہے

1482592
امریکہ، جو بائڈن کو صدر ٹرمپ پر واضح برتری کا مشاہدہ

متحدہ امریکہ میں 3 نومبر کو منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات  کی دوڑ  سےمتعلق کیے گئے سرویز میں  ڈیموکریٹ امیدوار جو بائڈن کو برتری حاصل ہے تو موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کے خاصکر کلیدی ریاستوں میں اس فرق کو  ختم کرنےکا بھی  مشاہدہ ہو رہا ہے۔

ملک میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائڈن اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اپنی اپنی پارٹی کی جانب سے سرکاری طور پر صدارتی امیدوار کی حیثیت حاصل کرنے کے  بعد اب تمام تر نگاہیں سرویز پر مرکوز ہو گئی ہیں۔

امریکی  ’’ریئل کلیئر  پولیٹیکس‘‘  کے تازہ سروے کے مطابق ملک بھر میں  بائڈن کو ٹرمپ پر 6.9 کی فیصد سے برتری حاصل ہے۔

خیال رہے امریکہ میں 59 ویں صدارتی انتخابات 3 نومبر 2020 کو منعقد ہوں گے۔

 



متعللقہ خبریں