ایشیا، مشرق وسطی اور افریقہ میں کورونا کی تازہ صورتحال

ایران میں ابتک 20 ہزار 643 افراد وائرس سے موت کے منہ میں گئے ہیں تو یہا ں پر 3 لاکھ 59 ہزار میں وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے

1478192
ایشیا، مشرق وسطی اور افریقہ میں کورونا کی تازہ صورتحال

سے  سب سے زیادہ متاثرہ تیسرے ملک بھارت میں ہلاکتوں کی تعداد 58 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے تو ملک میں 31 لاکھ 11 ہزار افراد اس مہلک وائرس کی زد میں آئے ہیں۔

16 ہزار 443 افراد کے وائرس کا نشانہ بننے والے روس میں مصدقہ مریضوں کی تعداد 9 لاکھ 62 ہزار تک ہو گئی ہے۔

ایران میں ابتک 20 ہزار 643 افراد وائرس سے موت کے منہ میں گئے ہیں تو یہا ں پر 3 لاکھ 59 ہزار میں وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے۔

6 ہزار 428 جانی نقصان ہونے والے عراق میں متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 5 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔

4 ہزار 634 جانی نقصان تک محدود ہونے والے چین میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16 مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے۔

جنوبی کوریا میں ایک دن میں 266 نئے کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

خطہ افریقہ میں  ہلاکتوں کی تعداد 28 ہزار جبکہ متاثرین کی تعداد 12 لاکھ تک بڑھ چکی ہے۔

جنوبی افریقہ میں 13 59، مصر میں 5 ہزار 262 اور الجزائر میں 1 ہزار 435 اموات کی اطلاعات ہیں۔ اردن میں کل 33 نئے کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔

 



متعللقہ خبریں