صومالی صدر کا ترک صدر کو 15 جولائی یوم جمہوریت و قومی اتحاد کا پیغام

جمہوریت  کے تحفظ کے  لیے  شہیدوں  کی قربانیوں  اور بہادر  ترکوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ہماری سوچ و فکر آپ کے ساتھ ہیں

1455711
صومالی صدر کا ترک صدر کو 15 جولائی یوم جمہوریت و قومی اتحاد کا پیغام

صومالی  صدر محمد عبداللہ فرماکو  سے 15 جولائی یومِ ڈیموکریسی اور قومی اتحاد   کی مناسبت سے  اپنا پیغام بھیجا ہے۔

فرماکو نے ٹویٹر پیغام  میں کہا ہے  کہ میں اپنی قوم اور اپنی جانب  سے برادر ملک جمہوریہ ترکی اور صدر رجب طیب ایردوان  کی دعاؤں میں برابر کے شریک ہیں، جمہوریت  کے تحفظ کے  لیے  شہیدوں  کی قربانیوں  اور بہادر  ترکوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ہماری سوچ و فکر آپ کے ساتھ ہیں۔



متعللقہ خبریں