کورونا کا پھیلاؤ بام عروج پر، عالمی ادارہ صحت

بروز جمعرات ریکارڈ کردہ ڈیڑھ لاکھ نئے کیسز  ایک نیا ریکارڈ ہیں

1439855
کورونا کا پھیلاؤ بام عروج پر، عالمی ادارہ صحت

عالمی سطح پر کورونا وبا کے خلاف جنگ جاری ہے۔

 عالمی ادارہ صحت  کے صدر تیدرس ادہانوم گیبرے سُس نے اعلان کیا ہے کہ کووڈ۔19 سرعت سے پھیل رہا ہے۔

بروز جمعرات ریکارڈ کردہ ڈیڑھ لاکھ نئے کیسز  ایک نیا ریکارڈ ہیں۔

چینی دارالحکومت بیجنگ میں 22 نئے کیسسز کے جینز کی معلومات  سے عالمی ادارے کو آگاہی کردی گئی ہے۔  اس وائرس کے یورپ سے آنے کا خیال پایا جاتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں