ماسک کا استعمال کرونا کے پھیلاؤ کو قابل کنٹرول سطح تک لا سکتا ہے

وبا  کے انسانوں میں پھیلاؤ کے عمل  اور نفوس کے ڈھانچے کے درمیان تعلق  کو بیان کرنے کی کوشش

1433372
ماسک کا استعمال کرونا کے پھیلاؤ کو قابل کنٹرول سطح تک لا سکتا ہے

برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق   کے مطابق ماسک کا استعمال کورونا کے پھیلاؤ کو قابلَ کنٹرول سطح تک لانے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔

 کیمبرج ایند گرین وچ یونیورسٹی میں ہونے والی اس تحقیق کو ’’Proceedings of the Royal Society‘‘  جریدے میں شائع کیا گیا ۔

تحقیق دان رچرڈ اسٹوٹ  کا کہنا ہے کہ سماجی فاصلے اور کرفیو کے ہمراہ  ماسک کا وسیع پیمانے پر استعمال  کووڈ۔19 کے لیے ویکسین کی تیاری سے قبل  اقتصادی سرگرمیوں کو دوبارہ سے جانبر کرنے  کی اجازت دینے اور وبا کو   قابل کنٹرول سطح تک برقرار رکھنے  کے لیے ایک موزوں طریقہ کار ہو گا۔

ماہرین نے تحقیق کے دائرہ  کار میں  کووڈ۔ 19  کے واقعات میں دوبارہ سے اضافہ ہونے کی شرح کے  کے اثرات کا جائزہ  لینے کے وبا  کے انسانوں میں پھیلاؤ کے عمل  اور نفوس کے ڈھانچے کے درمیان تعلق  کو بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں