نائیجیریا میں بوکو حرام کے خلاف آپریشن،75 دہشتگرد ہلاک

شمال مشرقی نائیجیریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف آپریشن میں 75 شر پسند مارے گئے

1429483
نائیجیریا میں بوکو حرام  کے خلاف آپریشن،75 دہشتگرد ہلاک

 شمال مشرقی نائیجیریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف آپریشن میں 75 شر پسند مارے گئے۔

 وزارت دفاع کے ترجمان جان  انیش کے مطابق  یہ آپریشن صوبہ بورنو کے علاقوں   بانکی اور فرگی  میں کیا گیا ۔

 آپریشن میں بوکو حرام کے لیڈر ابو بکر شکاو کے 3 نائبوں سمیت 72 شر پسند مارے گئے۔

 ترجمان نے مزید بتایا کہ  آپریشن میں زخمی ہونے والے بعض دہشتگرد فرار ہو گئے جبکہ ہمارے ہاتھ ان کا اسلحہ بھی لگا ہے۔

 



متعللقہ خبریں