امریکہ: فوجی اڈے پر فائرنگ،2 فوجی ہلاک

امریکی ریاست شمالی ڈکوٹا  میں ایک فوجی اڈے پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 فوجی مارے گئے

1427759
امریکہ: فوجی اڈے پر فائرنگ،2 فوجی ہلاک

امریکی ریاست شمالی ڈکوٹا  میں ایک فوجی اڈے پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 فوجی مارے گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ گرانڈ فوکس نامی اڈے پر پیش آیا ۔

 ایک بیان میں  بتایا گیا کہ علی الصبح  اس فوجی اڈے پر  فائرنگ کی گئی جسکے بعد صورت حال پر قابو پا لیا گیا ہے البتہ  واقعے کے ذمے دار کی گرفتاری کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں