امریکہ نے داعش کے مشیر اطلاعات کو اشتہاری قرار دے دیاٗ،30 لاکھ ڈالر انعام

امریکہ نے داعش کے مشیر اطلاعات محمد قادر موسی رمضان کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے 30  لاکھ ڈالر کا انعام رکھا ہے

1425765
امریکہ نے داعش کے مشیر اطلاعات کو اشتہاری قرار دے دیاٗ،30 لاکھ ڈالر انعام

امریکہ نے داعش کے مشیر اطلاعات محمد قادر موسی رمضان کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے 30  لاکھ ڈالر کا انعام رکھا ہے۔

 امریکی وزارت خارجہ نے داعش کے اس سرغنہ کے سر پر انعام رکھنے کا  تحریری طور پراعلان کر دیا ہے۔

  موسی رمضان اردنی نژاد ہے  جو کہ تنظیم میں کافی عرصے سے سرگرم  ہے جس پر متعدد دہشتگردی اور قتل کے واقعات میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

 



متعللقہ خبریں