کورونا کی دوا کا استعمال اگلےسال تک ممکن ہوسکےگا:پینٹاگون
امریکی ادارہ دفاع پیہنٹاگون نے بتایا ہے کہ انسداد کورونا کی ویکسین کی دریافت اگلے سال کے وسط تک مشکل نظر آتی ہے لہذا وبا کے دوبارہ پھییلاو کے پیش نظر تیاریاںکر لی گئی ہیں
امریکی ادارہ دفاع پیہنٹاگون نے بتایا ہے کہ انسداد کورونا کی ویکسین کی دریافت اگلے سال کے وسط تک مشکل نظر آتی ہے لہذا وبا کے دوبارہ پھییلاو کے پیش نظر تیاریاںکر لی گئی ہیں۔
پینٹاگون کے ایک اعلامییے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ کووڈ انیس کی ویکسین کا استعمال اگلے سال گرمیوں کے موسم سے ہو سکتا ہے ۔
وزیر دفاع مارک ایسپر کے نام سے انکشاف ہوئے اس اعلامیئے میں خطرہ ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ وائرس ابھی مزید پھیلے گاجس کے تدارک کے لیے ہمیں طویل مدت درکار ہوگی
متعللقہ خبریں
امریکہ کی فلوٹنگ جیٹی 12 دن میں ہی ٹوٹ گئی
امریکہ کی، 320 ملین ڈالر مالیت کے ساتھ غزّہ کے ساحل پر لگائی گئی، "فلوٹنگ جیٹی" 12 دن میں ہی ٹوٹ گئی
نائجیریا میں ایک بازار پر مسلح حملہ، کم ازکم 12 افراد لقمہ اجل
کجورو کے ریجنل چیئرمین کیفرا کائنو نے بتایا کہ مسلح گینگ کے ارکان نے مارو بازار پر حملہ کیا