ترکی کی کورونا مخالف جنگ میں کامیابی کی کہانی سی این این انٹرنیشنل پر

اس چینل نے تین مئی کی نشریات میں   ترکی کے کورونا کے خلاف طبی حربوں کو مفصل بیان کیا

1412135
ترکی کی کورونا مخالف جنگ میں کامیابی کی کہانی سی این این انٹرنیشنل پر

امریکی سی این این انٹرنیشنل ٹی وی  نے پوری دنیا  کو ترکی کی کورونا خلاف جنگ  میں کامیابی کی کہانی کو بیان کیا ہے۔

وزیر صحت فخرالدین قوجا نے  ٹویٹر  پر کہ سی این این انٹرنیشنل  کی تین مئی  کی نشریات کے حوالے سے اپنی شیئرنگ میں  لکھا ہے کہ  اس چینل نے تین مئی کی نشریات میں   ترکی کے کورونا کے خلاف طبی حربوں کو مفصل بیان کیا ہے۔  استنبول میں  اس حوالے سے ریکارڈنگ کرنے والے چینل نے  ترکی کی اعلی کارکردگی کا اعتراف کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں