والد پر واجب الادا قرضے کی ادائیگی میں مداخلت،برطانوی وزیرکرسی سے گئے

پارلیمانی کمیٹی کی تحقیقات کے نتیجے میں  تیار شدہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  برنس نے اپنے والد پر واجب الادا قرضےکی ادائیگی میں مداخلت کرتےہوئے قرضے کے طلب گار  کو دھمکیاں دیں تھیں۔

1410539
والد پر واجب الادا قرضے کی ادائیگی میں مداخلت،برطانوی وزیرکرسی سے گئے

 برطانوی وزیر مملکت برائے تجارتی امور کونر برنس نے استعفی دے دیا ہے۔

پارلیمانی کمیٹی کی تحقیقات کے نتیجے میں  تیار شدہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  برنس نے اپنے والد پر واجب الادا قرضےکی ادائیگی میں مداخلت کرتےہوئے قرضے کے طلب گار  کو دھمکیاں دیں تھیں۔

اس بات کے جواز میں کونر برنس کو اپنی کرسی سے ہاتھ دھونا پڑے ہیں۔

 

 

 



متعللقہ خبریں