روسی وزیراعظم بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے

روس کے وزیراعظم میخائل موشوستین  کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں

1408764
روسی وزیراعظم بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے

 روس کے وزیراعظم میخائل موشوستین  کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

میشوستین نےے  ماسکو میں  صدر ولا دیمیر پوٹِن کے ساتھ ایک ویڈیو کانفرنس کے دوران اس بات کا  اظہار کیا ۔

انہوں نےے کہا کہ وہ حکام کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے خود کو زیر قرنطینہ رکھِیں گے جبکہ ان کی ذمے داریاں وقتی طور پر نائب وزیراعظم آندرے بیلوسوف نبھائیں گے۔

 



متعللقہ خبریں