نائیجیریا: بوکو حرام کے خلاف آپریشن، 11دہشت گرد ہلاک

نائیجیریا کے شمال مشرق میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کےے خلاف آپریشن میں گیارہ دہشتگرد مارے گئے

1409024
نائیجیریا: بوکو حرام کے خلاف آپریشن، 11دہشت گرد ہلاک

نائیجیریا کے شمال مشرق میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کےے خلاف آپریشن میں گیارہ دہشتگرد مارے گئے۔

 وزارت دفاع کے ترجمان جان اینیخ کے مطابق،فوج نے صوبہ بورنو  کے علاقے باما میں  بوکو حرام کے خلاف آپریشن کیا۔

اس آپریشن میں  گیارہ دہشتگرد ہلاک اور دو کو زندہ گرفتار کرتے ہوئے  بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ آپریشن میں ہماری فوج کا کوئَی بھی جوان ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔

 

 



متعللقہ خبریں