قازقستان میں دو ہزار ہیکٹر رقبے پر جنگلاتی آگ پھیل گئی،بجھانے میں مشکل

جنگلات و مویشیاں کمیٹی کے مطابق یہ آگ مشرقی صوبہ سمے میں گزشتہ روز لگی جو کہ دو ہزار ہیکٹر کے رقبے تک پھیل گئی جسے بجھانے کی کوشش جاری ہے

1404562
قازقستان میں دو ہزار ہیکٹر رقبے پر جنگلاتی آگ پھیل گئی،بجھانے میں مشکل

 قازقستان کے مشرقی علاقوں  کے جنگلات میں بجھانے کا سلسلہ جاری ہے۔

 جنگلات و مویشیاں کمیٹی کے مطابق یہ آگ مشرقی صوبہ سمے میں گزشتہ روز لگی جو کہ دو ہزار ہیکٹر کے رقبے تک پھیل گئی۔

بتایا گیا ہے کہ آگ بجھانے کا سسلہ جاری ہے جس میں  تین ہیلی کاپٹر،اٹھاسی آگ جھانے والی گاڑیاں اور دو سو تیرانوے ملازم شامل ہیں



متعللقہ خبریں