امریکہ گیر لاک ڈاون کے خلاف مظاہرے
’’گھر پر رہو‘‘ اپیلوں کے خلاف رد عمل کا مظاہرہ کرنے والے ٹرمپ کے حمایتی دوبارہ سے کام کاج کو لوٹنے کا مطالبہ پیش کیا
پوری دنیا کو اپنے زیر تسلط لینے والی عام وبا سے 40 ہزار سے زائد افراد کے موت کے منہ میں جانے والے متحدہ امریکہ کی ریاست مشیگن میں قرنطینہ مخالف مظاہرے دیگر ریاستوں تک پھیل گئے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ڈیموکریٹ گورنروں کی زیرِ انتظامیہ بعض ریاستوں میں کووڈ۔16 تدابیر کو ہٹانے کے لیے ہونے والے احتجاجی مظاہرو ں کی سماجی میڈیا کے ذریعے حمایت کے بعد یہ مظاہرے ٖڈیموکریٹس کے زیرِ انتظامیہ دیگر ریاستوں میں بھی پھیل گئے ہیں۔
اب مشی گن کے بعد واشنگٹن، اوکلا ہوما، اوہائیو، شمالی کیرولائن، فلوریڈا، اڈاہو، مینوسیٹا، اتاھ، کیلیفورنیا، ورجینیا، نیو ہیمپشائر، نیو جرسی، کینٹکی، مونتانا، کولوراڈو، ونسکانسن، ٹیکساس، آریزونا، اوریگون، میری لینڈ اور پنسلوینیا میں عوام گلی کوچوں میں نکل آئے ۔
’’گھر پر رہو‘‘ اپیلوں کے خلاف رد عمل کا مظاہرہ کرنے والے ٹرمپ کے حمایتی دوبارہ سے کام کاج کو لوٹنے کا مطالبہ پیش کیا اور انہوں نے ہاتھوں میں اسلحہ اور ماسک پہن رکھے تھے۔
متعللقہ خبریں
کولمبیا، موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں کے بم حملے میں 6 افرراد زخمی
کاوکا انتظامیہ علاقے کے مورالیس قصبے میں ایک ہوٹل کے قریب پولیس اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا گیا