کورونا وائرس سے متعلق جھوٹی خبروں پر اعتبار نہ کیا جائے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے اپنے ویڈیو پیغام میں کورونا وائرس  سے متعلق غیر مصدقہ خبروں پر دنیا کو متنبہ کیا ہے۔

1398622
کورونا وائرس سے متعلق  جھوٹی خبروں پر اعتبار نہ کیا جائے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے اپنے ویڈیو پیغام میں کورونا وائرس  سے متعلق غیر مصدقہ خبروں پر دنیا کو متنبہ کیا ہے۔

گوٹیرش نے کہا کہ  بڑھتی ہوئی منفی اور جھوٹی خبروں پر اعتبار نہ کیا جائے  جس کے لیے ماہرین کو چاہیئے کہ وہ صحیح طریقے سے دنیا کو  باخبر کرتے رہیں۔

 انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت دنیا کورونا وائرس کے خلاف  جنگ اور جھوٹی خبروں کے پھیلاو کو روکنے میں مصروف ہے۔

متعللقہ خبریں