بورس جانس کی صحت بہتر ہوری ہے: وزیر خزانہ

واضح رہے کہ  پچپن سالہ جانسن کووڈ۔ انيس ميں مبتلا ہيں اور لندن کے سينٹ تھومس ہسپتال ميں زير علاج ہيں جن کی غیر حاضری میں  حکومت کی باگ دوڑ وزیر خارجہ  ڈومینیک راب کر رہے ہیں

1394644
بورس جانس کی صحت بہتر ہوری ہے: وزیر خزانہ

برطانوی وزیر خزانہ   رشی سوناک نے بتايا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم کی طبيعت بہتر ہو رہی ہے۔
 واضح رہے کہ وزير اعظم بورس جانسن گزشتہ تين دنوں سے انتہائی نگہداشت کے وارڈ ميں ہيں۔
 پچپن سالہ جانسن کووڈ۔ انيس ميں مبتلا ہيں اور لندن کے سينٹ تھومس ہسپتال ميں زير علاج ہيں جن کی غیر حاضری میں  حکومت کی باگ دوڑ وزیر خارجہ  ڈومینیک راب کر رہے ہیں۔
 وہ تقریبادو ہفتوں سے اس عالمی وبا کا شکار ہيں اور علامات بہتر نہ ہونے کے باعث  تين دن قبل ہسپتال منتقل ہو گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں