میکسیکو: منشیات فروش جتھوں کے درمیان جھڑپ، 19 افراد ہلاک

میکسیکو میں منشیات فروشوں کے جتھوں کے درمیان جھڑپ میں 19 افراد ہلاک ہو گئے

1391455
میکسیکو: منشیات فروش جتھوں کے درمیان جھڑپ، 19 افراد ہلاک

میکسیکو میں منشیات فروشوں کے جتھوں کے درمیان جھڑپ میں 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

میکسیکو کے صوبہ چواوا کے اٹارنی دفتر سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مادیرا کے علاقے میں جواریز اور سینالووا نامی جتھوں میں مسلح جھڑپ ہوئی جس میں کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

جائے وقوعہ پر پہنچنے والی پولیس ٹیم نے 18 لانگ بیرل بندوقوں، 2 گاڑیوں اور 2 دستی بموں کو تحویل میں لیا ہے۔



متعللقہ خبریں