نائیجیریا میں بوکو حرام کے خلاف آپریشن:درجنوں دہشتگرد ہلاک و زخمی

وزارت دفاع کے ترجمان    کے مطابق ، یہ کاروائیاں بالخصوص  گوازا اور یامٹیکے نامی علاقوں میں کی گئیں جہاں 50 دہشت گرد ہلاک  اور متعدد زخمی حالت میں فرار ہوئے۔

1384119
نائیجیریا میں بوکو حرام کے خلاف آپریشن:درجنوں دہشتگرد ہلاک و زخمی

شمال مشرقی نائیجیریا میں ایک ہفتے کے دوران   کی کاروائیوں میں دہشتگرد تنظیم  بوکو حرام کے 50 شدت پسند مارے گئے۔

 وزارت دفاع کے ترجمان    کے مطابق ، یہ کاروائیاں بالخصوص  گوازا اور یامٹیکے نامی علاقوں میں کی گئیں جہاں 50 دہشت گرد ہلاک  اور متعدد زخمی حالت میں فرار ہوئے۔

ان آپریشنوں میں 4 فوجی ہلاک بھی ہوئے۔



متعللقہ خبریں