"کورونا"چین میں 3172 ہلاکتیں،ایرانی نائب صدر بھی شکار ہو گئے

کورونا وائرس کے باعث چین میں اب تک  3172 افراد ہلاک  جبکہ ایران میں  نائب صدر اسحاق جہانگیری   اس وائرس کا شکار  ہو گئے ہیں

1377060
"کورونا"چین میں 3172 ہلاکتیں،ایرانی نائب صدر بھی شکار ہو گئے

 کورونا وائرس کے باعث چین میں اب تک  3172 افراد ہلاک  جبکہ ایران میں  نائب صدر اسحاق جہانگیری   اس وائرس کا شکار  ہو گئے ہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ ایران میں  مزید 75 افراد  ہلاک ہوئے جس سے  مجموعی تعداد 429  ہو گئی ہے جبکہ 10075 متاثر ہیں۔

 آذربائیجان  میں 2 مزید افراد میں کورونا  پایا گیا ہے جس سے یہ تعداد 12 تک پہنچ چکی ہے ۔

 قطر میں بھی  مزدی 238 افراد میں کورونا وائرس پایا گیا  جس سے یہ تعداد 262 ہو گئی ہے ۔



متعللقہ خبریں