شمالی کوریا کا نیا تجربہ، 2 بیلیسٹک میزائل داغ دیئے

جنوبی کوريا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، يہ ميزائل درميانے فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ميزائل تھے، جنہوں نے گرنے سے قبل 240 کلوميٹر کا فاصلہ طے کيا۔

1369931
شمالی کوریا کا نیا تجربہ، 2 بیلیسٹک میزائل داغ دیئے

شمالی کوريا نے سمندر ميں دو بيلسٹک ميزائل داغے ہيں۔

 جاپانی وزارت دفاع نے اس امر کی تصديق کی ہے کہ دونوں ميزائل جاپان کی حدود  اور اس کے اقتصادی علاقے سے دور گرے۔

جنوبی کوريا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، يہ ميزائل درميانے فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ميزائل تھے، جنہوں نے گرنے سے قبل 240 کلوميٹر کا فاصلہ طے کيا۔

 يہ امر اہم ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پيونگ يانگ کی جانب سے بيلسٹک ميزائل کے تجربات پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

متعللقہ خبریں