نائیجیریا:بوکو حرام کے چنگل سے143 افراد بچا لیے گئے

مقامی میڈیا کے مطابق،   سوبہ بورنو  کے بعض علاقوں  مین دہشتگرد تنظیم بوکو حرام   نے  143 افراد یرغمال بنائے ہوئے تھے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل تھے

1367591
نائیجیریا:بوکو حرام کے چنگل سے143 افراد بچا لیے گئے

شمالی مشرقی  نائیجیریا  میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام    کی قید میں پھنسے 143 افراد کو بچا لیا گیا  ہے ۔

 مقامی میڈیا کے مطابق،   سوبہ بورنو  کے بعض علاقوں  مین دہشتگرد تنظیم بوکو حرام   نے  143 افراد یرغمال بنائے ہوئے تھے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل تھے ۔

 حفاظتی اہلکاروں کے آپریشن کے نتیجے میں  تنظیم کے 3 کارندے مارے گئے جبکہ 23 کو گرفتار کرلیا گیا ۔

 نائیجیریا میں  بوکو حرام   کی  شر پسندانہ سرگرمیاں  سن 2009 سے زور  پکڑ گئیں جن میں اب تک 20 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں