وسطی مالی میں مسلح افراد کا حملہ،21 افراد ہلاک،متعدد زخمی

معلوم ہوا ہے کہ  اس واقعے میں    متعدد افراد  جل کر  ہلاک ہوئے جبکہ دیہات کے مکانات  اور زرعی اجناس  سمیت مویشیوں کو بھی  نذر آتش کر دیا گیا ہے

1360042
وسطی مالی میں مسلح افراد کا حملہ،21 افراد ہلاک،متعدد زخمی

وسطی مالی   میں فولانی  قبیلے کے ایک دیہات پر حملے میں 21 افراد ہلاک ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں  متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں  جبکہ بیشتر لا پتہ ہو گئے۔

معلوم ہوا ہے کہ  اس واقعے میں    متعدد افراد  جل کر  ہلاک ہوئے جبکہ دیہات کے مکانات  اور زرعی اجناس  سمیت مویشیوں کو بھی  نذر آتش کر دیا گیا ہے ۔

 علاقے میں  حملہ آوروں کی گرفتاری کےلیے  آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ۔

 سن 2012 سے   ملک کے شمالی اور وسطی  علاقوں میں  علیحدگی پسندوں   کے حملے جاری ہیں۔


ٹیگز: #حملہ , #مالی

متعللقہ خبریں