فلسطین کے موضوع پر اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کردہ نام نہاد امن پلان پر بحث کے لئے کل اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس منعقد ہو رہا ہے

1351607
فلسطین کے موضوع پر اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کردہ نام نہاد امن پلان پر بحث کے لئے کل اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔

اسلامی تعاون تنظیم کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان کے مطابق اجلاس وزرائے خارجہ کی سطح پر اور سعودی عرب کے شہر جدّہ میں ہو گا۔

بیان کے مطابق کھلی نشست  کے اس انتظامی کمیٹی ہنگامی اجلاس میں نام نہاد امن پلان کے مقابل اسلامی تعاون تنظیم کے موقف اور مسئلہ فلسطین پر بات کی جائے گی۔

اجلاس میں ترکی کی نمائندگی وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کریں گے۔



متعللقہ خبریں