مڈغاسکر: سیلاب کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک

مڈغاسکر کے شمال مغرب میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کی وجہ سے 32 افراد ہلاک، 10 لاپتہ

1349453
مڈغاسکر: سیلاب کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک

مڈغاسکر کے شمال مغرب میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کی وجہ سے 32 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق مارو ووآئے میں گذشتہ  ہفتے سے لے کر اب تک شدید بارشوں کی وجہ سے 10 افراد لاپتہ اور تقریباً 16 ہزار  گھر سے بے گھر ہو گئے ہیں۔

مڈغاسکر وزارت داخلہ  کی طرف سے جاری کئے گئے بیان  کے مطابق  سیلاب زدگان کے لئے انسانی امداد  بھیجنے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں