امریکہ: ٹرمپ مخالف مظاہرے، خواتین سڑکوں پر نکل آئیں

امریکہ کے مختلف شہروں میں ہزاروں خواتین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے

1343368
امریکہ: ٹرمپ مخالف مظاہرے، خواتین سڑکوں پر نکل آئیں

امریکہ کے مختلف شہروں میں ہزاروں خواتین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔

مظاہرے میں خواتین نے صدر ٹرمپ کی پالیسیوں پر تنقید کی۔

یہ مظاہرے ،صدر ٹرمپ کے سال 2017 میں عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد سے منّظم شکل میں کئے جانے والے "ویمن مارچ"  کے سلسلے کے چوتھے مظاہرےتھے۔

دارالحکومت واشنگٹن کے مظاہرے  میں شرکت کی تعداد چند ہزار تک رہی جبکہ نیویارک کے مظاہرے میں شرکت کی تعداد اس کے مقابلے میں کم تھی۔

سخت سردی  کے موسم میں کئے جانے والے ان مظاہروں  میں مظاہرین نے نعرے لگا کر صدر ٹرمپ کی مہاجر  پالیسی اور عورت اور مرد کی برابری  سمیت متعدد پالیسیوں پر تنقید کی۔



متعللقہ خبریں