شمالی کوریا کا نیا میزائل انجن تجربہ کرنے کا اعتراف

حاصل کردہ مثبت نتائج  کو کوریا عوامی جمہوریہ کی با اعتماد حکمت عملی کی طاقت میں  تقویت لانے کے  لیے بروئے کار لایا جائیگا، وزارت دفاع شمالی کوریا

1323276
شمالی کوریا کا نیا میزائل انجن تجربہ کرنے کا اعتراف

شمالی کوریا  نے سوہائے سیٹ لائٹ لانچنگ فیلڈ سے   ایک نیا تجربہ کیا ہے۔

شمالی کوریا کی سرکاری خبر ایجنسی کی سی این اے کی خبر کے مطابق شمالی کوریا کی  وزارت دفاع کی سائنس اکیڈمی  نے ملک کے مشرقی  علاقے ایک نئے کلیدی تجربے کو سر انجام دیا گیا ہے۔ تا ہم اس تجربے کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

اکیڈمی سے جاری کردہ اعلان  میں واضح کیا گیا ہے کہ "تجربات سے اوپر تلے  حاصل کردہ مثبت نتائج  کو کوریا عوامی جمہوریہ کی با اعتماد حکمت عملی کی طاقت میں  تقویت لانے کے  لیے بروئے کار لایا جائیگا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے میڈیا میں خبریں سامنے آئی تھیں کہ شمالی کوریا نے  طویل المسافت راکٹ انجن کا تجربہ کیا ہے جس کی اب  متعلقہ اداروں نے تصدیق کر دی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں