افغانستان: طالبان کا پولیس مرکز پر مارٹر گولو سے حملہ،25 افراد زخمی

شمالی افغان صوبہ قندوز  کے قصبے چار درہ میں طالبان  نے مارٹر گولوں سے پولیس مرکز پر حملہ کر دیا جس میں 25 افراد زخمی ہو گئے

1320889
افغانستان: طالبان کا پولیس مرکز پر مارٹر گولو سے حملہ،25 افراد زخمی

شمالی افغان صوبہ قندوز  کے قصبے چار درہ میں طالبان  نے مارٹر گولوں سے پولیس مرکز پر حملہ کر دیا جس میں 25 افراد زخمی ہو گئے۔

 محکمہ پولیس کے  ترجمان  انعام الدین رحمانی   کا کہنا ہے کہ  اس حملے میں   علاقے کے پولیس مرکز  پر  طالبان نے مارٹر گولے داغے جس میں   زخمی ہونے والے افراد کی  اکثریت  حفاظتی اہلکاروں کی تھی ۔

 طالبان نے اپنے  بیان میں   متعدد حفاظتی اہلکاروں کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔



متعللقہ خبریں