"ملکی معاملات میں بلا وجہ مداخلت"بینن نے یورپی یونین سفیر کو نکال دیا

افریقی ملک بینن  کی حکومت نے ملکی معاملات میں مداخلت کے باعث  یورپی یونین  کے سفیر اولیور نیٹ کو  نا پسندیدہ شخصیت قرار دے دیا ہے

1313820
"ملکی معاملات میں بلا وجہ مداخلت"بینن نے یورپی یونین سفیر کو نکال دیا

افریقی ملک بینن  کی حکومت نے ملکی معاملات میں مداخلت کے باعث  یورپی یونین  کے سفیر اولیور نیٹ کو  نا پسندیدہ شخصیت قرار دے دیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ   یورپی یونین سفیر   بینن  کے اندرونی  معاملات میں حد درجے مداخلت کے مرتکب تھے جنہیں اب یکم دسمبر تک ملک ترک کرنےکا حکم دیا گیا ہے۔

 اس کے جواب میں یورپی یونین  نے بینن سے اس فیصلے پر نظر ثانی کی درکواستک ی جسے اس نے مسترد کر دیا  ہے ۔



متعللقہ خبریں