ایران: افغان تارکین وطن کو لے جانے والی گاڑیاں ٹکرا گئیں،درجنوں ہلاک و زخمی

ایرانی میڈیا کے مطابق،  یہ حادثہ   سیر وان    اور حاص نامی شہروں کے درمیان شب ڈھائی بجے پیش آیا جہاں   دونوں گاڑیوں میں موجود 28 افغان ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے

1306512
ایران: افغان تارکین وطن کو لے جانے والی گاڑیاں ٹکرا گئیں،درجنوں ہلاک و زخمی

ایران کے صوبہ سیستان –بلوچستان    میں غیر قانونی تارکین وطن   کو لے جانے والی  گاڑیوں میں تصادم ہو گیا ۔

 ایرانی میڈیا کے مطابق،  یہ حادثہ   سیر وان    اور حاص نامی شہروں کے درمیان شب ڈھائی بجے پیش آیا          جہاں   دونوں گاڑیوں میں موجود 28 افغان ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ   زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال پہنچا دیا گیا  ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں