لیبیا: حفتر نواز طیاروں کی تریپولی پر بمباری،3 افراد ہلاک

لیبیا کی قومی مفاہمتی  حکومت کے مطابق جنرل حفتر  کے طیاروں  نے دارالحکومت تریپولی پر حملہ کردیا جس میں 3 افراد ہلاک ہو گئے

1301144
لیبیا: حفتر نواز طیاروں کی تریپولی پر بمباری،3 افراد ہلاک

 لیبیا کی قومی مفاہمتی  حکومت کے مطابق جنرل حفتر  کے طیاروں  نے دارالحکومت تریپولی پر حملہ کردیا جس میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

 محکمہ صحت  کے ترجمان  فوضی  عُنیش کےمطابق ،  جنرل حفتر کے حامی طیاروں نے   تریپولی  کے  جنوب میں واقع عین الزارا نامی علاےپر بم برسائے جس میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

 مشرقی لیبیا    میں  مصروف جنگ  جنرل حفتر کی فوج تریپولی پر قبضےکےلیے 4 اپریل سے پیش قدمی جاری رکھےہوئے ہے  جس کے خلاف حکومت نے آپریشن برکان الغضب شروع کر رکھا ہے۔



متعللقہ خبریں