نائیجیریا: یونیورسٹی میں جھڑپیں، 13 افراد ہلاک

کوگی یونیورسٹی میں تشدد کے واقعات میں ابتدائی معلومات کے مطابق 13طالبعلم ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی

1300775
نائیجیریا: یونیورسٹی میں جھڑپیں، 13 افراد ہلاک

مغربی افریقہ کے ملک نائیجیریا کے علاقے آئینگبا کی کوگی یونیورسٹی میں تشدد کے واقعات میں ابتدائی معلومات کے مطابق 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق یونیورسٹی کے 2 گروپوں کے درمیان جھڑپ میں کم از کم 13 طالبعلم ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں جنہیں اطراف کے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں