شام مشرقی شام: امریکی فوج نے سازو سامان کی ترسیل شروع کردی

امریکی فوج نے   شامی شہر راقہ کے شمال میں   علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے    کے زیر کنٹرول  سلولار نامی علاقے   سے شمال مشرقی علاقے میں   اسلحےکی ترسیل شروع کر  دی ہے

1299819
شام مشرقی شام: امریکی فوج نے سازو سامان کی ترسیل شروع کردی

امریکی فوج نے   شامی شہر راقہ کے شمال میں   علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے    کے زیر کنٹرول  سلولار نامی علاقے   سے شمال مشرقی علاقے میں   اسلحےکی ترسیل شروع کر  دی ہے۔

 اناطولیہ ایجنسی      نے عین العیسی نامی دیہات کے قریب   فوجی سازو سامان سے لیس ٹرکوں    کے قافلے کے مناظر بھی جاری کیے ہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ  تقریباً 70 ٹرکوں پر مشتمل اس قافلے میں  بکتر بند گاڑیاں ،بارودی سرنگیں صاف کرنے   والی مشینیں ،ایندھن اور  پک اپس وغیرہ   شامل ہیں۔

 چشمہ امن آپریشن   کے  دوران   شمالی شام سے نکلنے والی امریکی فوج  اپنے خالی کردہ اڈوں پر واپس آ رہی ہے۔



متعللقہ خبریں