ہالینڈ: مسجد پر حملے کے مرتکب کو3 سال قید1300 یورو جرمانہ

ہالینڈ  کے شہر لی وارڈن  کی ایک مسجد  پر حملے میں ملوث  شخص کو 3 سال قید با مشقت اور 1300 یورو جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے

1281488
ہالینڈ: مسجد پر حملے کے مرتکب کو3 سال قید1300 یورو جرمانہ

ہالینڈ  کے شہر لی وارڈن  کی ایک مسجد  پر حملے میں ملوث  شخص کو 3 سال قید با مشقت اور 1300 یورو جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔

 عدالتی حکم کے مطابق ، اس سال ماہ اپریل میں  یہ  واقعہ پیش آیا تھا جس میں ملوث شخص کو دلائل  کی روشنی میں  مجرم ثابت کرتےہوئے اس سزا کا مستحق قرار دیا گیا ہے۔

 بتایا گیاہے کہ مجرم نے  مسجد کے سامنے  کچرے کا ڈبہ  نذر آتش کر تےہوئے اندر موجود جماعت  کی  جانوں سے کھیلنے کی کوشش کی تھی ۔

 ہالینڈ



متعللقہ خبریں