سلوواکییہ کی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ:پائلٹ زخمی

ملکی محکمہ دفاع کی ترجمان دانکا چاپا کووا  نے بتایا کہ  یہ طیارہ  زلات مورآوچہ نامی  علاقے میں  گرا جس میں سوار پائلٹ زخمی ہو گیا ہے

1278519
سلوواکییہ کی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ:پائلٹ زخمی

سلوواکیہ کی فضائیہ کا ایک روسی ساختہ  مگ -29 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

 ملکی محکمہ دفاع کی ترجمان دانکا چاپا کووا  نے بتایا کہ  یہ طیارہ  زلات مورآوچہ نامی  علاقے میں  گرا جس میں سوار پائلٹ زخمی ہو گیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ پائلٹ کو زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے جس  کی حالت خطرے  سے باہر ہے ۔

 



متعللقہ خبریں