لیبیا: سرکاری فوج نے حفتر ملیشیا کے 8 زرخرید فوجیوں کو ہلاک کر دیا

لیبیا   کی  قومی مفاہمتی حکومت   نے  حفتر ملیشیا   کے  8 زر خرید فوجیوں کو  ہلاک کر دیا ہے

1277483
لیبیا: سرکاری فوج نے حفتر ملیشیا کے 8 زرخرید فوجیوں کو ہلاک کر دیا

لیبیا   کی  قومی مفاہمتی حکومت   نے  حفتر ملیشیا   کے  8 زر خرید فوجیوں کو  ہلاک کر دیا ہے۔

سرکاری آپریشن  برکان الغضب       کی  ویب سائٹ نے  بتایا ہے کہ ہلاک شدگان فوجی ایک روسی کمپنی کے لیے کام  کر رہے تھے  جنہیں   طرابلس حکومت کے خلاف آپریشن  کی تیاری کرنے کی وجہ سے ہلاک کیا گیا ہے جبکہ سرکاری فوج نے   حفتر ملیشیا  کےلیے کام کرنے والے بعض افریقی زر خرید فوجیوں کو  اسیر بھی بنا لیا ہے ۔

 وزیر داخلہ  فتحی بشاغہ نے گزشتہ منگل کو بتایا تھا  کہ  متحدہ عرب امارات   ان زر خرید  فوجیوں   کی مالی معاونت میں  ملوث ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں