نائیجیریا:نامعلوم افراد مسافر بس سے 14 افراد اغوا کر گئے

مقامی محکمہ پولیس کے ترجمان فولاس حاد اودورو کے مطابق ، یہ واقعہ  اوتان۔ایمیسی شاہراہ پر پیش آیا جہاں بعض نا معلوم افراد نے  ایک مسافر بس  کو روکتے ہوئے اُس میں سوار 14 افراد کو اغوا کرلیا

1275247
نائیجیریا:نامعلوم افراد مسافر بس سے 14 افراد اغوا کر گئے

نائیجیریا   کے صوبہ اوسون میں 14 افراد کو اغوا کرلیا گیا ۔

 مقامی محکمہ پولیس کے ترجمان فولاس حاد اودورو کے مطابق ، یہ واقعہ  اوتان۔ایمیسی شاہراہ پر پیش آیا جہاں بعض نا معلوم افراد نے  ایک مسافر بس  کو روکتے ہوئے اُس میں سوار 14 افراد کو اغوا کرلیا ۔

 جائے وقوعہ پر  متعدد تعداد میں   حفاظتی  اہلکار پہنچ گئے جنہوں نے بعد میں  ان افراد کی  تلاش شروع کر دی ہے۔

 واضح رہے کہ نائیجیریا میں اغوا برائے تاوان میں ملوث افراد کی سزا موت ہے لیکن تاحال ان واقعات میں کسی قسم کی کمی دکھائی نہیں دیتی ۔



متعللقہ خبریں