سوڈان: 18 رکنی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے گزشتہ روز اخباری  کانفرنس  میں اپنی اس18 رکنی کابینہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بعد میں دو مزید وزراء نامزد کریں گے

1264578
سوڈان: 18 رکنی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا

سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے 18 وزراء پر مشتمل اپنی نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان کردیاہے۔

واضح رہے کہ یہ اپریل میں سابق صدر عمرحسن البشیر کی معزولی کے بعد ملک میں پہلی باضابطہ حکومت ہے۔

عبداللہ حمدوک نے گزشتہ روز اخباری  کانفرنس  میں اپنی اس18 رکنی کابینہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بعد میں دو مزید وزراء نامزد کریں گے۔



متعللقہ خبریں