تریپولی ہوائی اڈے پر راکٹ حملہ،پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا

ملکی  فضائی کمپنی    "البراق" ایئر لائنز کے حکام   نے اس بارے  میں بتایا کہ  معیتیقہ    ہوائی اڈے پر  ایک طیارے کے  راکٹ حملے کا نشانہ  بننے کے بعد   اس بات کا فیصلہ کیا گیا ہے

1261890
تریپولی ہوائی اڈے پر راکٹ حملہ،پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا

 لیبیا کے دارلحکومت تریپولی  کے ہوائی اڈے  پر پروازیں معطل کرتےہوئےا ُن کا رخ مصراطہ کے ہوائی اڈےکی جانب کر دیا گیا ہے۔

ملکی  فضائی کمپنی    "البراق" ایئر لائنز کے حکام   نے اس بارے  میں بتایا کہ  معیتیقہ    ہوائی اڈے پر  ایک طیارے کے  راکٹ حملے کا نشانہ  بننے کے بعد   اس بات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 اس واقعے میں  3 حاجیوں سمیت 4 افراد زخمی ہوئے تھے ۔

 



متعللقہ خبریں