امریکہ: مسافر بردار بحری جہاز آگ کی لپیٹ میں، 34 افراد ہلاک

سانٹا کروز جزیرے کے کھلے سمندر میں ایک مسافر بردار بحری جہاز میں آگ لگنے کے نتیجے میں کم از کم 34 افراد ہلاک ہو گئے

1262449
امریکہ: مسافر بردار بحری جہاز آگ کی لپیٹ میں، 34 افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا سے منسلک جزیرے سانٹا کروز کے کھلے سمندر میں ایک مسافر بردار بحری جہاز میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 34 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

حکام کے مطابق 23 میٹر طویل جہاز سے عملے کی ٹیم کے 5 افراد بچ گئے ہیں۔

جہاز میں موجود مسافروں کی کُل تعداد کے بارے میں تاحال معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

تلاش و بچاو کا کام جاری ہے۔



متعللقہ خبریں