برکینا فا سو: 24 فوجیوں کی ہلاکت پر 3 روزہ سوگ کا اعلان

برکینا فاسو   میں  گزشتہ ہفتے 24 فوجیوں  کی دہشتگردانہ حملے میں ہلاکت پر ملک بھر میں  3 دن   قومی سوگ منانےکا اعلان کیا گیا ہے

1257353
برکینا فا سو: 24 فوجیوں کی ہلاکت پر 3 روزہ سوگ کا اعلان

برکینا فاسو   میں  گزشتہ ہفتے 24 فوجیوں  کی دہشتگردانہ حملے میں ہلاکت پر ملک بھر میں  3 دن   قومی سوگ منانےکا اعلان کیا گیا ہے۔

 صدر راخ مارک کرسٹیان کابور  نے  اس بات کا اعلان کیا  جس کی رو سے  آج سے اتوار کے روز تک ملک بھر میں  قومی پرچم سرنگوں  رہے گا،  تفریحی مقامات بند رہیں گے اور دیگر تقریبات   پر بھی پابندی ہو گی ۔

 گزشتہ پیر کے روز ایک دہشتگرد حملے میں 24 فوجی ہلاک  اور 7 زخمی ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں