امریکہ کا جوہری تجربہ،میزائل ممنوعہ فہرست میں شامل تھا

امریکہ نے  حال  ہی میں     ایک ایسے درمیانی  فاصلہ مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے  جو جوہری معاہدے کی ممنوعہ فہرست میں شامل تھا

1255004
امریکہ کا جوہری تجربہ،میزائل ممنوعہ فہرست میں شامل تھا

امریکہ نے  حال  ہی میں     ایک ایسے درمیانی  فاصلہ مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے  جو جوہری معاہدے کی ممنوعہ فہرست میں شامل تھا ۔

 پینٹاگون کے مطابق ، اس میزائل   کی مسافت 500 کلومیٹر تھی جس کا تجربہ   ریاست کیلوفورنیا  کے جزیرے سان نکولس    میں کیا گیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ یہ ایک  ممنوعہ  میزائل تھا جس  کا نام  سن 1987 میں  سابق سوویت یونین کے ساتھ طے شدہ معاہدے کی ممنوعہ  اسلحے کی فہرست  میں  شامل تھا ۔



متعللقہ خبریں