لیبیا کا ایک فوجی طیارہ ہنگامی طور پر تیونس میں اتر گیا،پائلٹ سے پوچھ گچھ

ایک تیونسی  ذرائع نے  بتایا ہے کہ   یہ طیارہ تیونسی سرحد سے ملحقہ   الوطیہ نامی فوجی اڈے  پرواز   کے بعد    ایک تکنیکی خرابی کے باعث   مدنین صوبے   کے ایک فوجی اڈے پر مجبوراً اترا

1240072
لیبیا کا ایک فوجی طیارہ ہنگامی طور پر تیونس میں اتر گیا،پائلٹ سے پوچھ گچھ

لیبیا  کے ایک جنگی طیارے   کو  جنوبی تیونس کے ایک  فوجی اڈے پر ہنگامی    طور پر اترنا پڑا ۔

 ایک تیونسی  ذرائع نے  بتایا ہے کہ   یہ طیارہ تیونسی سرحد سے ملحقہ   الوطیہ نامی فوجی اڈے  پرواز   کے بعد    ایک تکنیکی خرابی کے باعث   مدنین صوبے   کے ایک فوجی اڈے پر مجبوراً اترا ۔

بتایا گیا ہے کہ پائلٹ   کی صحت ٹھیک ہے اور اب  یہ  پتہ  لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے  کہ  یہ طیارہ   لیبیا کی باغی ملیشیا        سے یا سرکاری  فوج سے وابستہ ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں