نائیجیریا: کھلے سمندر میں بحری جہاز پر حملہ،10ترک ملازمین اغوا

نائیجیریا  کے کھلے سمندر میں  مسلح افراد   نے  ایک بحری جہاز پر حملہ کرتےہوئے 18 میں سے 10  ترک ملازمین کو   اغوا کرلیا

1236701
نائیجیریا: کھلے سمندر میں بحری جہاز پر حملہ،10ترک ملازمین اغوا

نائیجیریا  کے کھلے سمندر میں  مسلح افراد   نے  ایک بحری جہاز پر حملہ کرتےہوئے 18 میں سے 10  ترک ملازمین کو   اغوا کرلیا ۔

 اناطولیہ ایجنسی  کے مطابق، ترک پرچم بردار جہاز پاک سوئے –ون   مال بردار بحری جہاز  کو گزشتہ شام  پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا ۔

 اغوا شدہ ملازمین  کے بارے میں تاحال کسی قسم کی کوئی اطلاع نہیں  ہے ۔



متعللقہ خبریں