تیز آندھی اور ہوا کے بگولوں نے امریکہ نے تباہیاں مچا دیں

اختتام الہفتہ 8 ریاستوں میں  50 سے زائد سائیکلونز رونما ہوئے ہیں

1210080
تیز آندھی اور ہوا کے بگولوں نے امریکہ نے تباہیاں مچا دیں

 

متحدہ امریکہ کے اندرونی علاقوں میں مؤثر ہونے والے ہوا کے بگولےاوہایو میں  جانی نقصان کا موجب بنے۔

ہوا کے بگولے  سے ہوا میں بلند ہونے والی ایک پارک شدہ موٹر گاڑی کے ایک گھر سے جا  ٹکرانے کے نتیجے میں ایک  81 سالہ شخص ہلاک ہو گیا۔

دو ہفتوں سے جاری اور ملک کے  اندرونی علاقوں انڈیانا اور اوہایو  میں رونما ہونے والےہوا کے بگولوں کی زد میں آتے ہوئے 90 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

قومی محکمہ موسمیات  نے اطلاع دی ہے کہ اختتام الہفتہ 8 ریاستوں میں  50 سے زائد سائیکلونز رونما ہوئے ہیں۔

ریاستوں میں اہم  سطح کی تباہ  کاریوں کا موجب بننے والے ہوا کے بگولوں  سے نقصان پہنچنے والے  بعض اسکولوں میں  قبل از وقت  تعلیمی سرگرمیوں کو وقفہ دے دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں